KN cattle Pak گائے اور بچھڑے۔         ایکسپورٹ کوالٹی کنٹرول کےعین معیار   کے مطابق وسیع رینج دستیاب ہے

ہمارے ہاں پنجاب سے لائے گئےمیٹ ایکسپورٹ کوالٹی کنٹرول کے معیار کےعین مطابق صحت مند گائے بچھڑے جن کی پرورش کسان اپنے گھروں پرصرف اور صرف قدرتی غذا پر کرتے ہیں وہ ہروقت دستیاب ہیں ہمارا مقصد چھوٹے کسانوں کی سپورٹ اور صحت مند گوشت کی ایکسپورٹ کوبڑھاناہے گھروں میں پرورش پانے والے جانور ہرقسم کے انجکشن اور کیمیکل زدہ خوراک سے %100محفوظ ہوتے ہیں

اس طرح کےآپکے پسندیدہ  کلر سفید کالا بھورا یعنی ایک ہی کلر میں دستیاب ہیں

Leave a comment